آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
-
انسانی حقوق کی تنظیموں کا بحرین میں شیعہ علمائے دین کی رہائی کا مطالبہ
بیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے بحرین میں زیر حراست افراد کی رہائی اور پرامن مذہبی سرگرمیوں سے متعلق الزامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی شیعہ دشمنی بدستور جاری؛ سترہ میں آلِ خلیفہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے
بحرین کے علاقے سترہ میں بحرینی شیعہ علمائے دین کے خلاف آلِ خلیفہ حکومت کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
بحرین کی فوجداری عدالت نے ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین اور اعلی مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر موجودگی میں عمر قید جبکہ چار دیگر علمائے دین کو بھی 15، 15 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
-
آیت الله عیسیٰ قاسم کا بحرین میں دینی سرگرمیوں پر نئی پابندیوں کے خلاف سخت انتباہ
آیت الله شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرین میں دینی سرگرمیوں کو حکومتی اجازت سے مشروط کیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ان فیصلوں کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امام خمینی اور شہید رہبر انقلاب کا راستہ پوری قوت سے جاری رہے گا، شیخ عیسی قاسم
بحرین کے شیعہ رہنما شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا ہے کہ آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای اسی مشن اور راستے کو آگے بڑھا رہے ہیں جس کی بنیاد امام خمینی اور شہید رہبر انقلاب نے رکھی تھی۔
-
شہید امام خامنہ ای نے امت کو حقیقی اسلام کی طرف واپس لایا، رہبر شیعیان بحرین
شیعیان بحرین کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ دراصل ایمان اور جاہلیت کے دو محاذوں کے درمیان جاری ایک فیصلہ کن معرکہ ہے۔
-
عالمی امام خمینی (رہ) ایوارڈ کے لئے منتخب شخصیات
پہلے عالمی امام خمینی (رہ) ایوارڈ کی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، حجۃ الاسلام سید حسن خمینی سمیت دیگر حکومتی اور بین الاقوامی سیاسی و ثقافتی شخصیات کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوئی۔