آیت اللہ جوادی آملی
-
قرآن کی تفسیر پر حسب ضرورت کام نہیں ہوا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے تفسیر تسنیم کو مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے باعث افتخار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ میں قرآن کی تفسیر پر ضرورت کے مطابق کام نہیں ہوا ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کا عزاداروں بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں کے لیے اہم پیغام
مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے حسینی عزاداروں بالخصوص جوانوں کو عزاداری سے متعلق کچھ نصیحت کی ہے، جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
قم، صدارتی انتخابات میں مراجع تقلید نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مراجع تقلید نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
امام مہدی ع کا یوم ولادت عالم انسانیت کے لئے بہترین دن ہے، آیت اللہ جوادی آملی
آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: اگرچہ انبیاء و ائمہ ع کی حقیقی معرفت ہر ایک کے لیے ممکن نہیں ہے لیکن ہم سے ہر ایک کو اپنے وقت کے امام (ع) کی معرفت حاصل کرنا چاہیے۔