عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے 12 سال بعد شام کی عرب لیگ میں واپسی پر اتفاق کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد عرب لیگ کے اجلاسوں میں شام کی بھی نمائندگی ہوگی۔