آواز
-
تہران، کسی جگہ آگ نہیں لگی، ائیرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ سے دھماکے ہوئے
تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی جگہ آگ نہیں لگی ہے، ائیرڈیفنس سسٹم کی فائرنگ سے دھماکے ہوئے۔
-
مولانا عباس انصاری مفاہمت اور مصالحت کی موثر آواز تھے، بھارتی سابق وزیر
معروف شیعہ عالم اوراتحاد المسلمین کے بانی و چیئرمین مولانا محمد عباس انصاری طویل علالت کے بعد منگل کی صبح یہاں اپنی رہائش گاہ واقع خانقاہ سوختہ نوا کدال میں انتقال کر گئے۔ وہ 86 برس کے تھے۔