آزادی ٹاور
-
آزادی ٹاور میں تین جہتی روشنی اور نور افشانی
اس تصویری رپورٹ میں انقلاب اسلامی ایران کی 43 ویں سلگرہ کی مناسبت سے تہران میں آزادی ٹاور میں تین جہتی روشنی اور نور افشانی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
افغان قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی میں آزادی ٹاور افغان پرچم سے سجا دیا گيا
کابل یونیورسٹی کے طلباء کی مظلومانہ شہادت اورافغانستان قوم و حکومت کے ساتھ اس المناک واقعہ پر ہمدردی کے اظہارکے سلسلے میں تہران میں آزادی ٹاور کو افغان پرچم کے ساتھ سجا دیا گيا۔
-
تہران میں آزادی ٹاور ميں لبنان کے قومی ترانے اور پرچم کی نمائش
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لبنانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر آزادی ٹاور میں لبنان کے قومی ترانے اور پرچم کی نمائش کی گئی۔
-
تہران میں آزادی ٹاور کولبنان کے پرچم سے سجا دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے آزادی ٹاور کو لبنان کے پرچم سے رنگین کردیا۔
-
تہران میں آزادی ٹاور پر روشنی کے سہ رخی جلوے
تہران کے آزادی ٹاور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے روشنی کے شاندار سہ رخی جلوے پیش کئے گئے۔