آئی سی یو
-
امریکی وزیردفاع کی حالت نازک، آئی سی یو منتقل
لائڈ آسٹن کو خصوصی نگہداشت یونٹ میں منتقل کرنے کے بعد ان کے معاون کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔
-
ایران کا زائرین کے لئے عراق کی سرحدوں میں 5 فیلڈ ہسپتالوں کا قیام
اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے ڈپٹی ایگزیکٹو جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک تمام سرحدوں پر 17 بڑے موکب زائرین اربعین حسینی کی خدمت کر رہے ہیں اور شلمچہ، چذابہ، مہران، خسروی اور تمرچین کی سرحدی گزگارہوں پر تمام سہولیات کے ساتھ 5 فیلڈ ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔