آئی ایس آئی
-
ملتان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی عظیم الشان تقریب
تقریب سے معروف اسکالر سید علی مرتضی زیدی نے ویڈیو خطاب کیا۔ خطاب کے بعد بچوں اور بچیوں نے قومی ترانہ اور ''سلام فرماندہ'' پڑھا۔ تقریب کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل مولانا وسیم عباس معصومی نے دعائے فرج کی تلاوت کی۔
-
حکومت گرانے کی سازشوں کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کو نہیں بدلنا چاہتا تھا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے کی سازشوں کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کو نہیں بدلنا چاہتا تھا۔