آئمہ جمعہ
-
ایران بھر کے ائمہ جمعہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
ایران کے ائمہ جمعہ نے ملک کے خلاف تین یورپی ممالک کے معاندانہ اقدام اور بورڈ آف گورنرز کی بے عملی کی مذمت کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کا مطالبہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایران کے ایک ہزار علمائے اہلسنت کا خط
ایران کے ایک ہزار علمائے اہلسنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کو قومی عزم و طاقت کا مظہر قرار دیا ہے۔