شہید سردار محمد سعید ایزدی المعروف حاج رمضان کی یاد میں ایک پر وقار تعزیتی تقریب بروز جمعہ منعقد ہوئی۔ یہ تقریب شہرکِ شہید محلاتی کے مسجد پیامبر اعظم (ص) میں منعقد کی گئی، جس میں عوام الناس کے علاوہ ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل موسوی سمیت متعدد فوجی و سول حکام اور شہید کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
شرکاء نے شہید کی مجاہدانہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی قربانی کو ملک و ملت کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔
آپ کا تبصرہ