حاج رمضان
-
حاج رمضان فلسطینی مزاحمت کے علَم بردار، کوئی بھی ہم پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے شہید حاج رمضان کو فلسطینی مزاحمت کی ترقی میں کلیدی کردار کا حامل قرار دیتے ہوئے لبنان کے اندرونی حالات، مزاحمت کی طاقت، اسرائیلی خلاف ورزیوں اور امریکی دباؤ پر تفصیلی مؤقف پیش کیا۔
-
شہید جنرل محمد سعید ایزدی کی یاد میں اجتماع، جنرل موسوی کی خصوصی شرکت
شہید سردار محمد سعید ایزدی المعروف حاج رمضان کی یاد میں ایک پر وقار تعزیتی تقریب بروز جمعہ منعقد ہوئی۔ یہ تقریب شہرکِ شہید محلاتی کے مسجد پیامبر اعظم (ص) میں منعقد کی گئی، جس میں عوام الناس کے علاوہ ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل موسوی سمیت متعدد فوجی و سول حکام اور شہید کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔