عراق کے جنوب سے کربلا شہر کی طرف جانے والے راستوں میں سے ایک؛ راستہ سبایا ہے۔ روایت کے مطابق یہ راستہ اسرائے کربلا کے قافلے کا کوفہ اور پھر شام کی طرف جانے کا راستہ تھا اور اسی وجہ سے اکثر عراقی خواتین کربلا جانے کے لیے اس راستے کا انتخاب کرتی ہیں۔

اس راستے پر "کفل" علاقے کے مکینوں کی طرف سے موکب لگائے جاتے ہیں جو خواتین زائرین کا بھرپور استقبال کرتے ہیں اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر موکبوں کو اہل بیت علیہم السلام کی خواتین کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha