مشہد کے امیر المؤمنین کلچرل کمپلکس میں امام حسین ﴿ع﴾ کی دلاری بیٹی حضرت سکینہ کی یاد میں ۳ سے ۸ سالہ بچیوں کا عظیم اور روح پرور اجتماع ہوا، اجتماع میں بچیاں اپنے والد کے ساتھ شریک ہوئیں۔ 

اجتماع سے تبلیغات اسلامی آرگنائزیشن ایران کے سربراہ حجت الاسلام محسن قمی نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha