-
13 آبان طلباء کا قومی دن، ایران بھر میں ریلیاں، امریکی دھمکیوں کے تناظر میں مظاہرے جاری
ملک بھر کے 900 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جارہی ہیں، جن میں طلباء و طالبات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔
-
ایران کے 900 سے زائد شہروں میں استکبار کے خلاف طلباء و طالبات کی ریلیاں+تصاویر/ویڈیوز
4 نومبر کو یوم طلباء کے موقع پر بیک وقت ملک کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف ریلیاں اور اجتماعات جاری ہیں۔
-
ایران کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا اسرائیلی بیانیہ؛ جنگ میں پھنسانے کی کوشش پر واشنگٹن میں اختلافات
صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے خطرے کو بنیاد بنا کر امریکہ کو نئی جنگ میں دھکیلنے کی کوشش نے امریکی حکام کے درمیان گہری خلیج پیدا کردی ہے۔
-
ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے درپے نہیں رہا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار نہ بنانے کا فیصلہ کسی بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ ایران کی اپنی اصولی اور اسٹرٹیجک پالیسی ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کا سکیورٹی انتباہ، غیر ضروری عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
امریکی سفارت خانے نے یمن کی انصار اللہ تحریک کی جانب سے سعودی عرب کے دیگر علاقوں تک حملوں کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر غیر ضروری سرکاری عملے اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
-
انتخابات میں ممکنہ شکست کے خدشے پر ٹرمپ کی فاکس نیوز پر شدید تنقید
امریکی صدر نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے دوران ری پبلکنز کی ممکنہ ناکامی سے متعلق جائزوں کے پس منظر میں اپنے حامی سمجھے جانے والے ٹی وی چینل کے ایک میزبان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
اسلامی ممالک کا اتحاد علاقائی سلامتی اور استحکام کی ضمانت ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے صہیونی حکومت کو خطے میں اپنے مقاصد حاصل کرنے سے روک سکتے ہیں۔