7 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام؛ فضائی دفاع کا نیا باب یا محض دعوی؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام؛ فضائی دفاع کا نیا باب یا محض دعوی؟

    تازہ جنگی تجربات اور صہیونی و بین الاقوامی تجزیوں کے مطابق اسرائیل کا لیزر دفاعی نظام تاحال بیلسٹک میزائلوں کا مؤثر توڑ ثابت نہیں ہوسکا، جبکہ اس کی تکنیکی، موسمی اور عملیاتی محدودیتیں بھی نمایاں ہو کر سامنے آئی ہیں۔

    2026-08-07 13:26
  • یمنی افواج کی سعودی عسکری مراکز پر کارروائیاں جاری

    یمنی افواج کی سعودی عسکری مراکز پر کارروائیاں جاری

    یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے صوبہ حضرموت کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب سے وابستہ فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے ایک نئی کارروائی انجام دی ہے۔

    2026-08-07 10:35
  • ایرانی فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے، جنرل بہمرد

    ایرانی فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے، جنرل بہمرد

    ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل بہمن بہمرد نے کہا ہے کہ فضائیہ ملک اور قوم کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کرے گی اور ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

    2026-08-07 10:28
  • دھمکیوں، وعدہ خلافیوں اور جھوٹے بیانیے پر مبنی امریکی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، قالیباف

    دھمکیوں، وعدہ خلافیوں اور جھوٹے بیانیے پر مبنی امریکی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں، وعدہ خلافیوں اور جھوٹے پروپیگنڈے پر مبنی پالیسی بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور تہران مزید ایسے سیاسی تماشوں کا حصہ نہیں بنے گا۔

    2026-08-07 10:11
  • آبنائے ہرمز میں دوسرا بحری راستہ کسی صورت قبول نہیں، محسن رضائی

    آبنائے ہرمز میں دوسرا بحری راستہ کسی صورت قبول نہیں، محسن رضائی

    رہبرِ انقلاب کے سینئر عسکری مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی متبادل یا دوسرے بحری راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دے گا۔

    2026-08-07 09:52
  • ایران میں نظام کی تبدیلی کی سازش ناکام، موساد کے دو سینئر افسران برطرف

    ایران میں نظام کی تبدیلی کی سازش ناکام، موساد کے دو سینئر افسران برطرف

    قابض صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمن نے ایران میں نظام کی تبدیلی کے منصوبے کی ناکامی کے بعد ادارے کے دو اعلیٰ عہدیداروں کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

    2026-08-07 09:43
  • چار دہائیوں بعد سعودی تیل کی امریکی درآمدات صفر ہو گئیں

    چار دہائیوں بعد سعودی تیل کی امریکی درآمدات صفر ہو گئیں

    خلیج فارس میں کشیدگی اور سعودی تیل کی برآمدات میں رکاوٹوں کے بعد امریکہ نے جولائی کے دوران سعودی عرب سے خام تیل کی درآمد مکمل طور پر روک دی، جو 1985 کے بعد پہلی بار ہوا ہے۔

    2026-08-07 06:38
  • سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ متوقع

    سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ متوقع

    باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان آج جمعہ کے روز ریاض میں ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔

    2026-08-07 06:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio