-
16 لاکھ 50 ہزار زائرینِ اربعین وطن واپس لوٹے ہیں
ایرانی بارڈر پولیس کے کمانڈر علی اکبر جاویدان نے کہا ہے کہ اب تک 16 لاکھ 50 ہزار زائرینِ اربعین چھ سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے ایران واپس آ چکے ہیں۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عراقچی کا انتباہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کسی بھی نئی جارحیت، یا اس میں علاقائی ممالک کی شمولیت، کا فیصلہ کن اور متناسب جواب دیا جائے گا۔
-
ایران ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، قائم مقام وزیر دفاع
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سید مجید ابن رضا نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
امریکی جارحیت کے ہر اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطوں میں کہا کہ ایران اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔
-
ایران کا جواب خطے تک محدود نہیں ہوگا، رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے حملہ کیا تو ایران صرف خلیج فارس ہی نہیں بلکہ حملے کے ہر مرکز اور دشمن کے تمام اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔
-
ٹرمپ ایران کے معاملے پر جے ڈی وینس کو برطرف کرنا چاہتے تھے، سابق وکیل کا انکشاف
امریکی صدر کے سابق وکیل رابرٹ بارنز نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی پر اختلافات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ اپنے نائب جے ڈی وینس کو کابینہ سے ہٹانا چاہتے تھے، تاہم آئینی رکاوٹ اس میں مانع بنی۔