15 جولائی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • کنسٹ میں شدید احتجاج، نیتن یاہو نعرے بازی کے درمیان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے+ویڈیو

    کنسٹ میں شدید احتجاج، نیتن یاہو نعرے بازی کے درمیان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے+ویڈیو

    اسرائیلی پارلیمنٹ میں حریدی یہودیوں کو فوجی استثنی سے متعلق متنازع بل پر بحث کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا، جس کی وجہ سے نیتن یاہو اجلاس مکمل ہونے سے پہلے ہی ایوان سے نکل گئے۔

    2026-07-15 14:43
  • ایرانی آرمی کا امریکی اڈوں پر ڈرون حملہ، اردن کا الازرق بیس نشانہ+ویڈیو

    ایرانی آرمی کا امریکی اڈوں پر ڈرون حملہ، اردن کا الازرق بیس نشانہ+ویڈیو

    ایرانی آرمی نے کہا ہے کہ آپریشن صاعقہ کے ساتویں مرحلے میں اردن کے الازرق اڈے پر ایف 18 جنگی طیاروں کی تنصیب، فوجی رہائش گاہ اور سازوسامان کے بڑے گودام کو خودکش ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

    2026-07-15 12:54
  • کویت میں امریکی فوج کا اہم لاجسٹک مرکز تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب

    کویت میں امریکی فوج کا اہم لاجسٹک مرکز تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران نے کہا ہے کہ آپریشن نصر 2 کے چوتھے مرحلے میں مینا عبداللہ کویت میں واقع امریکی فوج کے مرکزی لاجسٹک اور سپورٹ مرکز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

    2026-07-15 12:52
  • ایران کے خلاف جنگ ہوئی تو عراقی مزاحمتی گروپ فوری میدان میں اتریں گے، کتائب حزب اللہ

    ایران کے خلاف جنگ ہوئی تو عراقی مزاحمتی گروپ فوری میدان میں اتریں گے، کتائب حزب اللہ

    کتائب حزب اللہ کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جنگ میں مزاحمتی گروپ بلا تاخیر فیصلہ کن کردار ادا کریں گے اور اس معاملے میں کسی قسم کی سودے بازی کی گنجائش نہیں۔

    2026-07-15 09:59
  • اسرائیل کی نابودی تک طوفان الاقصی جاری رہے گا، انصار اللہ

    اسرائیل کی نابودی تک طوفان الاقصی جاری رہے گا، انصار اللہ

    انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی اور صہیونی حکومت کی نابودی تک اسرائیل اور اس کے حامیوں کا مقابلہ جاری رکھا جائے گا۔

    2026-07-15 09:58
  • نصر2 آپریشن، سپاہ پاسداران کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر بڑا حملہ

    نصر2 آپریشن، سپاہ پاسداران کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر بڑا حملہ

    سپاہ پاسداران نے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ جارحیت جاری رہی تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی اور خطے سے تیل و گیس کی برآمدات بھی معطل رہیں گی۔

    2026-07-15 09:58
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio