-
وعدہ خلافی، محاصرہ اور دھمکی مذکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے دنیا نے دشمن کی وعدہ خلافیاں اور دھمکیاں دیکھ لیں اور یہی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ مکمل جنگ بندی تبھی ممکن ہے جب عالمی معیشت کو یرغمال بنانے کا سلسلہ اور صہیونی جارحیت کو روکا جائے۔
-
روس میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، یوکرین ملوث قرار
روس کے سکیورٹی اداروں نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹاوروپول کے علاقے میں ایک بڑے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
جنگی حالات میں ایران کی معیشت کیسے قائم رہی؟ الجزیرہ کی تفصیلی رپورٹ
الجزیرہ کی ایک تفصیلی رپورٹ میں ایران کی معیشت کی جنگی حالات میں مضبوطی کے 8 اہم عوامل کا جائزہ لیا گیا ہے، جنہوں نے بیرونی دباؤ کے باوجود اقتصادی استحکام کو ممکن بنایا۔
-
نتن یاہو کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ میں اسرائیل کے بارے میں سوچ بدل رہی ہے، فنانشل ٹائمز
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی عوام خصوصا نوجوان اور ڈیموکریٹ حلقے نیتن یاہو کی پالیسیوں سے بددل ہو رہے ہیں، جس سے واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات میں تناؤ بڑھ سکتا ہے۔
-
عمان کے قریب سمندری حادثہ، بحری جہاز پر فائرنگ کی اطلاع
برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق عمان کے شمال مشرق میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا۔
-
آپ کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوا تو تیل کی پیداوار بھول جائیں، جنرل موسوی کا عرب ممالک کو انتباہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکہ کو ایران کے خلاف اپنے اڈے اور سہولتیں دیں تو مشرق وسطی میں تیل کے ذخائر کی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔
-
امریکی بحری محاصرے کے باوجود درجنوں ایرانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب
فائنینشل ٹائمز کے مطابق شپ ٹریکنگ ادارے نے تصدیق کی ہے کہ کم از کم 34 ایرانی ٹینکر محاصرے کے دوران کامیابی سے نکلے اور لاکھوں بیرل تیل بیرون ملک منتقل ہوا۔
-
دشمن جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر مجبور، مزید حیران کرنے والے کارڈز باقی ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ مسلح افواج میدان جنگ میں ایسے نئے اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں جو دشمن کے اندازوں اور سوچ سے بھی کہیں زیادہ موثر اور تباہ کن ہوں گے۔
-
یمن ایران کے خلاف حملے پر خاموش نہیں رہے گا، عبدالملک الحوثی
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی-اسرائیلی کارروائی پر یمن غیر جانبدار نہیں رہے گا اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کر دی
جاپان نے ایک اہم پالیسی تبدیل کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد طویل پابندی ختم کر دی ہے، جسے اس کی دفاعی حکمت عملی میں بڑا موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک کو سوچنا ہوگا امریکی اڈے نقصان کا باعث ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے ممالک کو سمجھنا ہوگا امریکی اڈے اُن کے لیے نقصان کا باعث ہیں، حکمرانوں کو ملنے والا عروج عارضی ہے۔
-
حزب اللہ کو کوئی بھی غیر مسلح نہیں کرسکتا، لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن نے بیروت کی جانب سے صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کوششوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی طاقت حزب اللہ کو غیر مسلح نہیں کرسکتی۔
-
چین نے مشرق وسطی کے بحران کے سفارتی حل کی حمایت کی
چین کے صدر نے سعودی عرب کے ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ وہ خطے کے موجودہ بحران کے حل کے لیے سفارتی طریقۂ کار کی حمایت کرتے ہیں۔
-
بحری جہاز پر امریکی حملہ، خودمختاری کی حفاظت کے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بحری جہاز پر امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عارضی جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ایرانی وفد اسلام آباد نہیں گیا، دورہ پاکستان سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
ایرانی سرکاری میڈیا نے وفد کی اسلام آباد روانگی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
جنگ ایران سے متعلق جھوٹ بے نقاب، صہیونی عوام میں بے چینی
اسرائیلی صحافی کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کے دوران سنسرشپ کے باعث چھپائی گئی خبریں منظر عام پر آنے سے حکومت پر عوام کے اعتماد میں مزید کمی ہوگی۔
-
دشمن کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل آمادہ رہیں، ایرانی چیف جسٹس
چیف جسٹس نے کہا ہے کہ شکست خوردہ دشمن کسی بھی لمحے حملہ کرسکتے ہیں لہذا ہر وقت آمادگی ضروری ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات اور خطے کے دیگر مسائل پر بات چیت کی۔
-
مستکبر سے مذاکرات ناممکن، جنگ اور مقاومت ضروری ہے، آیتالله جوادی آملی
آیت اللہ جوادی آملی نے کہا ہے کہ استکبار کی حقیقت کو سمجھیں اور ظالم طاقتوں کے سامنے نہ جھکیں۔
-
دشمن کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل عبداللہی
خاتم الأنبیاء مرکزی ہیڈکوارٹرز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی خطرے یا خلاف ورزی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایران سے کوئی وفد پاکستان نہیں گیا، سرکاری ذرائع
اب تک ایران کا کوئی بھی وفد خواہ مرکزی ہو یا ذیلی، ابتدائی ہو یا ثانوی اسلام آباد نہیں گیا۔
-
عراق: نئے وزیراعظم کی نامزدگی بدھ تک ملتوی
عراقی شیعہ جماعتیں ابھی تک وزارت عظمی کے لیے کسی امیدوار پر منتفق نہیں ہوسکیں۔
-
بڈاپیسٹ آئے تو نتن یاہو کو گرفتار کیا جائے گا، ہنگری کے وزیر اعظم کا اعلان
ہنگری کے نومنتخب وزیراعظم نے کہا ہے کہ بڈاپیسٹ آنے کی صورت میں صہیونی وزیر اعظم کو بین الاقوامی عدالت کے حکم اور ہنگری کے قانون کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔
-
میدان جنگ میں نئے کارڈز استعمال کرنے کے لیے آمادہ ہیں، قالیباف
قالیباف نے کہا کہ ایران دھمکی کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا اور امریکی اقدامات کے خلاف بھرپور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے، پاکستان
پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کا بحری محاصرہ اسلام آباد میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے انعقاد میں رکاوٹ ہے۔
-
حزب اللہ نے ہمیں 2000 سال پیچھے دھکیل دیا ہے، صہیونی آبادکار
مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے بعد داخلی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں اسرائیلی آبادکار حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔
-
ایران کی بڑھتی طاقت پر اسرائیلی میڈیا پریشان
اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد ایران اور اس کے اتحادیوں کی عسکری طاقت میں اضافہ اسرائیل کے لیے شدید تشویش کا باعث بن رہا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حزب اللہ کا جوابی حملہ، مرکاوا ٹینک تباہ
لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا، جس میں کئی ٹینک تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
امن کیلئے سنجیدہ نہیں اور ایران پر الزام تراشی کا ایک کھیل کھیل رہا ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔