-
اب امریکہ پر کسی صورت اعتماد ممکن نہیں، لاریجانی
رہبر انقلاب نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔
-
یمنی عوام کا غزہ کے حق میں عظیم الشان مظاہرہ، تصاویر
یمن کے دارالحکومت صنعا میں آج لاکھوں افراد نے السبعین اسکوائر میں ایک عظیم الشان ریلی نکال کر غزہ کے عوام اور فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایرانی سرزمین کا ایک انچ بھی دشمن کے حوالے نہیں کریں گے، جنرل حاتمی
میجر جنرل امیر حاتمی نے شہید لشکری ایئربیس کے دورے کے موقع پر ایرانی سرزمین کے دفاع کا بھرپور عزم ظاہر کرتے ہوئے صہیونی حملوں کے تناظر میں فوجی تیاریوں پر زور دیا۔
-
برطانیہ، میوزک فیسٹیول میں "صہیونی فوج مردہ باد" کے نعرے؛ تل ابیب کی عالمی سطح پر تنہائی میں اضافہ
برطانیہ کے معروف میوزک فیسٹیول میں "صہونی فوج مردہ باد" کے نعرے گونج اٹھے، جو عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف پھیلنے والی نفرت کا ایک اظہار ہے۔
-
ایران نے عاشورائی تاریخ کا نیا باب رقم کر دیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حاج علی اکبری نے کہا کہ اس سال کا محرم الحرام ایرانی قوم کے لیے مزاحمت، شہادت اور عاشورائی روح کا زندہ و جاوید مظہر بن کر سامنے آیا۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان میں قبائل کے درمیان جھڑپیں، افواہیں اور زمینی حقائق
خورشید ہرکی اور ایل گوران کے درمیان زمین کے تنازع نے قبائلی تصادم کی صورت اختیار کی؛ اسرائیلی سازش یا بغاوت کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
-
یمنی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو:
شیخ نعیم قاسم کی قیادت میں حزب اللہ پرعزم، صہیونی حکومت سے براہ راست مقابلے کے لیے تیار
یمنی مبصر نے کہا ہے کہ شہید نصراللہ کے بعد شیخ نعیم قاسم نے خلا کو پر کر حزب اللہ کو نئی طاقت عطا کی۔
-
قالیباف کی شہدائے اقتدار کی قبور پر حاضری
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے بہشت زہرا میں صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے کمانڈروں اور معصوم بچوں کی قبروں پر حاضری دی۔
-
ایران کو معمولی سمجھنے کی غلطی نہ کریں، فرانسیسی وزیر دفاع کا انتباہ
سباسٹین لیکورنو نے مغربی ممالک کو ایران کے بارے میں انتباہ کیا ہے کہ تہران سائنس اور میزائل ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
امریکہ غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں غاصب اسرائیلی فوج کا اسکواڈ کمانڈر ہلاک
غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپ کے دوران قابض اسرائیلی فوج کا اسکواڈ کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ کی سخت مذمت
یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق فرانچسکا البانیز پر امریکی پابندی کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا
بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں دہشتگردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 پاکستانیوں کو قتل کر دیا۔
-
سپاہ پاسداران کی صہیونی آلہ کاروں کے خلاف کارروائی، دہشت گرد نیٹ ورک کا قلع قمع
سپاہ پاسداران انقلاب کی بروقت کاروائی سے چابہار و نیکشہر میں بھاری اسلحہ و دھماکہ خیز مواد ضبط، 6 دہشتگرد ہلاک و گرفتار ہوگئے۔