-
اسرائیلی حملوں کے جواب میں حزب اللہ کی کارروائیاں وسیع، عکا اور حیفا تک میزائل پہنچ گئے
لبنان پر اسرائیلی زمینی و فضائی حملوں میں شدت آنے کے بعد حزب اللہ نے بھی جوابی کارروائیوں کا دائرہ بڑھا دیا ہے، جس کے نتیجے میں عکا اور حیفا سمیت شمالی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
بش سے ٹرمپ تک: طاقتور کو استثنی اور کمزور غیر محفوظ، عالمی انصاف کا دوہرا معیار
اگر عراق جنگ کے ذمہ دار امریکی رہنماؤں کو بین الاقوامی قانون کے تحت جوابدہ ٹھہرایا جاتا تو بعد کی کئی انسانی المیوں اور فوجی مداخلتوں کی راہ روکی جاسکتی تھی۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری، قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی جائے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے سے پہلے جاری قیاس آرائیوں اور غیر مصدقہ خبروں کو اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
-
ایسی جنگ کی قیمت کیوں چکائیں جو سرے سے ہماری ہے ہی نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی اولین ترجیح آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ہے کیونکہ فرانس ایسی جنگ کی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا جو اس کی نہیں ہے۔