14 جون، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • شہید رئیسی نے قومی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیا، آپریشن وعدہ صادق اس کی واضح مثال ہے، قالیباف

    شہید رئیسی نے قومی خودمختاری پر آنچ آنے نہیں دیا، آپریشن وعدہ صادق اس کی واضح مثال ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شہید خدمت صدر ابراہیم رئیسی کی انتھک کوششوں اور انتظامی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

    2025-05-21 22:53
  • ایران اپنے جوہری حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، اراکین پارلیمنٹ

    ایران اپنے جوہری حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، اراکین پارلیمنٹ

    ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران کیے گئے امریکی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تحت اپنے جوہری حقوق خاص طور پر یورینیم کی افزودگی سے دستبردار نہیں ہوگا۔

    2025-05-21 22:31
  • مشہد شہدائے خدمت کے لئے سوگوار

    مشہد شہدائے خدمت کے لئے سوگوار

    مشہد میں جابجا شہدائے خدمت کی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، گویا پورا شہر سوگوار ہے۔ مختلف مجالس اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان شہیدوں کی یاد لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

    2025-05-21 21:17
  • ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو ہوگا، عمانی وزیر خارجہ

    ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو ہوگا، عمانی وزیر خارجہ

    عمان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ایران امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعے کو منعقد ہوگا۔

    2025-05-21 21:01
  • شہید جمہور

    شہید جمہور

    شہید آیت‌الله سید ابراہیم رئیسی، جنہیں "شہیدِ جمہور" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، اسلامی انقلاب کے نظریات سے گہری وابستگی، عوام کی بے لوث خدمت اور عملی عدل پسندی کی علامت تھے۔

    2025-05-21 20:41
  • سفارت کاروں پر اسرائیلی حملہ ناقابل قبول ہے، یورپی یونین

    سفارت کاروں پر اسرائیلی حملہ ناقابل قبول ہے، یورپی یونین

    یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔

    2025-05-21 20:30
  • پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دورہ کریں گے

    پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دورہ کریں گے

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

    2025-05-21 20:28
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خودکش دھماکہ، بھارت کو مورد الزام ٹھہرایا

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خودکش دھماکہ، بھارت کو مورد الزام ٹھہرایا

    پاکستان نے صوبہ بلوچستان میں ایک اسکول بس پر ہونے والے مشتبہ خودکش حملے کا الزام ہندوستان پر عائد کیا ہے جس میں تین بچے جاں بحق ہوئے۔

    2025-05-21 20:20
  • پوپ کا اسرائیل سے غزہ کے لئے امداد کی ترسیل پر عائد رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ

    پوپ کا اسرائیل سے غزہ کے لئے امداد کی ترسیل پر عائد رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ

    پوپ نے فلسطین کی صورت حال پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر رضامند ہو۔

    2025-05-21 20:18
  • غزہ کے لیے کارخانہ بیچ دیا، مسلمانوں کا اتحاد ختم کرنے کے لیے اندرونی سازشیں چل رہی ہیں

    ترک ٹی وی اینکر کی مہر نیوز سے گفتگو؛

    غزہ کے لیے کارخانہ بیچ دیا، مسلمانوں کا اتحاد ختم کرنے کے لیے اندرونی سازشیں چل رہی ہیں

    غزہ کے لئے اپنا گھر فروخت کرنے والی معروف ترک اینکر اور مصنفہ نے کہا ہے کہ مغرب نے آزادی اور جدیدیت کے نام پر ہمارے اتحاد کو توڑ دیا ہے۔

    2025-05-21 19:06
  • اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ اقوام متحدہ

    اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ اقوام متحدہ

    فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے آگاہ کیا ہے کہ امداد سے لدے ہزاروں ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لئے بارڈر پر منتظر ہیں۔

    2025-05-21 19:04
  • شہید رئیسی لوگوں کے لئے محبوب کیوں ہیں؟

    شہید رئیسی لوگوں کے لئے محبوب کیوں ہیں؟

    جذبہ جہاد، انصاف پسندی، عوام دوستی، بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام، کام میں خلوص، مسائل کے مقابلے میں ہمت نہ ہارنا، بیک وقت تعامل اور وقار کی پاسداری اور ماتحت اہلکاروں کی محتاط نگرانی شہید رئیسی کی مقبولیت کی چند خصوصیات ہیں۔

    2025-05-21 16:40
  • یورینیم افزودگی ہماری ریڈ لائن ہے، ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی نائب صدر

    یورینیم افزودگی ہماری ریڈ لائن ہے، ہرگز سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی نائب صدر

    ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔

    2025-05-21 16:32
  • آپریشن وعدہ صادق میں شہید امیر عبداللہیان کا کردار نمونہ عمل ہے، عراقچی

    آپریشن وعدہ صادق میں شہید امیر عبداللہیان کا کردار نمونہ عمل ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: آپریشن وعدہ صادق 1 شہید امیر عبداللہ کی زندگی میں ہی مکمل ہوا، انہوں نے اس دوران سفارت کاری کے میدان میں جو قدم اٹھایا وہ پیروی کے قابل ہے۔"

    2025-05-21 14:48
  • ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی 60 ملین ڈالر کی امداد روک دی

    ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی 60 ملین ڈالر کی امداد روک دی

    امریکی محکمہ صحت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دی جانے والی 60 ملین ڈالر کی امداد منسوخ کر دی ہے۔

    2025-05-21 12:52
  • ایران کی مشرقی سرحدوں پر دفاعی دیوار کی تعمیر؛ سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ

    ایران کی مشرقی سرحدوں پر دفاعی دیوار کی تعمیر؛ سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران اپنی مشرقی سرحدوں پر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے دیواریں تعمیر کررہا ہے۔

    2025-05-21 12:50
  • ایران سے معاہدے کی امید ہے اگرچہ آسان نہیں، امریکی وزیرخارجہ

    ایران سے معاہدے کی امید ہے اگرچہ آسان نہیں، امریکی وزیرخارجہ

    امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیں، مگر یہ عمل ہرگز آسان نہیں ہوگا۔

    2025-05-21 12:25
  • سادہ زیستی شہید رئیسی کی پہچان، شہداء خدمت نے اپنا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا، صدر پزشکیان

    سادہ زیستی شہید رئیسی کی پہچان، شہداء خدمت نے اپنا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا، صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے شہداء خدمت کی برسی کے موقع پر کہا کہ شہداء خدمت نے اپنا پورا وجود قوم کی خدمت کے لئے وقف کردیا۔

    2025-05-21 11:05
  • جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، محبوبہ مفتی

    جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، محبوبہ مفتی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ پہلے وہ ٹنگہ ڈار اور آر ایس پورہ کی سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جائیں، پھر اس کے بعد جنگ کی وکالت کریں

    2025-05-21 11:03
  • خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 38 زخمی+ ویڈیو

    خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 38 زخمی+ ویڈیو

    پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔

    2025-05-21 10:58
  • امریکہ کو 1980 کے بعد خلیج فارس میں مسلسل شکست کا سامنا ہے، جنرل فدوی

    امریکہ کو 1980 کے بعد خلیج فارس میں مسلسل شکست کا سامنا ہے، جنرل فدوی

    سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ امریکہ کو خلیج فارس کے علاقے میں گذشتہ چار دہائیوں سے مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    2025-05-21 10:55
  • ایرانی ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ، برطانوی سیکورٹی کمپنی

    ایرانی ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ، برطانوی سیکورٹی کمپنی

    یورپی خبررساں ایجنسی کے مطابق برطانوی بحری سیکیورٹی کمپنی نے ایران کے ساحلی شہر جاسک کے قریب ایک آئل ٹینکر کو حادثے کی خبر دی ہے۔

    2025-05-21 10:54
  • ایلات بندرگاہ اور بن گوریان ایئرپورٹ کو معطل کردیا گیا، یمنی رہنما کا دعوی

    ایلات بندرگاہ اور بن گوریان ایئرپورٹ کو معطل کردیا گیا، یمنی رہنما کا دعوی

    یمنی رہنما البخیتی نے صہیونی بندرگاہ ایلات اور بن گوریان ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کرکے سرگرمیاں معطل کرنے کا دعوی کیا ہے۔

    2025-05-21 09:11
  • متحدہ عرب امارات اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں امداد بھیجنے پر اتفاق

    متحدہ عرب امارات اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں امداد بھیجنے پر اتفاق

    متحدہ عرب امارات نے صہیونی حکومت کے ساتھ فوری انسانی امداد غزہ بھیجنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔

    2025-05-21 09:10
  • یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی اہداف پر مبنی ہیں، ایران

    یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات بے بنیاد اور سیاسی اہداف پر مبنی ہیں، ایران

    اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے ایران کے خلاف یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

    2025-05-21 08:38
  • ایران اور آرمینیا مشترکہ سرحد پر تجاوزات کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    ایران اور آرمینیا مشترکہ سرحد پر تجاوزات کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    ایرانی وزیر دفاع نے اپنے آرمینیائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا: "ایران اور آرمینیا کے درمیان مشترکہ سرحد دونوں قوموں کے درمیان ایک تاریخی لنک روٹ ہے، تہران اس سرحد پر کسی قسم کی تجاوزات کی اجازت نہیں دے گا۔"

    2025-05-21 08:36

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • اسرائیل

  • صیہونی رجیم

  • امریکہ

  • فضائی حملہ

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio