-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، مسافر پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دس مہینوں میں ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ 59 ارب ڈالر سے زائد کی تجارت
ایران اور 15 ہمسایہ ممالک کے درمیان 10 ماہ میں تجارتی تبادلہ 59 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
-
تہران یونیورسٹی کے طالب علم کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
تہران کے پراسیکیوٹر جنرل علی صالحی نے بتایا کہ تہران یونیورسٹی کے طالب علم کے حالیہ قتل کے سلسلے میں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکام نے رہائی کے آخری لمحے تک فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، مانیٹر
قیدیوں کے نگران ادارے مانیٹر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے رہائی کے آخری لمحے تک فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
رہبر معظم کا 168 مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست سے اتفاق
رہبر معظم نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر 168 مجرموں کی معافی یا ان کی سزاؤں میں کمی کی درخواستوں سے اتفاق کیا۔
-
صہیونی حکومت کی مداخلت، حزب اللہ نے احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی
حزب اللہ نے لبنان کے اندرونی معاملات میں صہیونی حکومت کی مسلسل مداخلت کے خلاف عوام کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
ایک خودمختار یورپی فوج کی تشکیل کا وقت آگیا ہے، زیلنسکی کا یورپ سے مطالبہ
یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ یورپ اپنی خود مختار مسلح افواج تشکیل دے۔
-
غزہ سے متعلق امریکی منصوبہ فلسطینیوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے، مولوی عبد الحمید
ایران کے سنی عالم مولوی عبد الحمید نے غزہ سے متعلق متنازعہ امریکی منصوبے کے نتائج کے خلاف خبردار کیا۔
-
ایران 2025 تک مصنوعی ذہانت کے تین ہائی ٹیک جی پی یو فارمز تیار کرے گا، وزیر سائنس کا اعلان
ایران کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی تیار کرنے کے لئے جولائی 2025 تک ملک میں تین گرافکس پروسیسنگ یونٹ (GPU) فارمز شروع کئے جائیں گے۔
-
ایران اور قازقستان کا تجارت اور معیشت کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایران اور قازقستان نے تجارت اور معیشت کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
-
عرب مشن نے فلسطینیوں کی بے دخلی کے امریکی منصوبے کو مسترد کر دیا
اقوام متحدہ میں کویت کے مندوب طارق البنائی نے عرب مشن کی جانب سے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو واضح طور پر مسترد کیا جانا چاہیے۔
-
پاکستان میں وین الٹنے سے پانچ مسافر جاں بحق، متعدد زخمی
پاکستان کے صوبہ سندھ میں تیز رفتار ویگن کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بین الاقوامی امور کے لبنانی ماہر کی مہر نیوز سے گفتگو:
واشنگٹن کی جانب سے معاہدوں پر عملدرآمد کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی
بین الاقوامی امور کے لبنانی ماہر نے امریکہ اور دوسرے ملکوں کے درمیان ہونے والے معاہدوں کے حوالے سے کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے معاہدوں پر عملدرآمد کی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی ہے۔
-
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال + ویڈیو
صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے رام اللہ پہنچنے پر ان کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔
-
وقف ترمیمی بل آئین مخالف ہے ،ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا کلب جواد نقوی
مولانا کلب جواد نقوی نے آصفی مسجد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے پی سی نے غیر آئینی طرز عمل اپنایا،یہ بل اوقاف کی تباہی کا بل ہے۔
-
دمشق سے پیغام موصول ہوا ہے، ایرانی ایلچی
شام کے لیے ایرانی ایلچی نے کہا ہے کہ تہران کو دمشق کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا، حماس
حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ہوگا۔
-
امریکہ اور اسرائیلی افواج سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔
-
حماس اور صہیونی حکومت میں قیدیوں کا تبادلہ، مجاہدین کا صہیونی یرغمالی کو تحفہ
حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ آج انجام پائے گا۔
-
جنگ بندی کے نفاذ سے نتن یاہو کے مفادات کو خطرہ ہے، سابق صہیونی وزیر اعظم
سابق صہیونی وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا نفاذ نتن یاہو کے مفادات کے خلاف ہے۔
-
الجولانی رژیم کے دہشت گردوں کا شامی شہریوں کے 2000 گھروں پر قبضہ
ابو محمد الجولانی کی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ عناصر نے شام میں 2000 سے زائد گھروں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں نئی ضمانتیں موصول ہوئی ہیں، حماس
حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے نئی ضمانتیں مل گئی ہیں۔
-
ایران اور روس کے سفارت کاروں کے درمیان شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور روس کے اعلی سفارتکاروں نے ماسکو میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کیے ہیں۔