-
بیرونی دنیا کے ساتھ مذاکرات میں تمام آپشنز استعمال کریں گے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ بیرونی دنیا کے ساتھ مذاکرات میں عوامی اور ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے تمام آپشنز استعمال کریں گے۔
-
بین الاقوامی ادارے اسرائیل کے خلاف فوری ایکشن لیں، اسلامی طلباء یونین
یورپ میں اسلامی طلباء تنظیموں کی یونین نے ایک بیان میں لکھا کہ ہم تمام حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں۔
-
امریکہ اور اسرائیل اپنے عبرت ناک انجام کے قریب ہیں، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نابودی کے دہانے پر کھڑے ہیں، انہیں مقررہ وقت پر مزاحمتی محاذ کی جانب سے عبرت ناک جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر آج تہران سمیت پورے ایران میں ہونے والے مظاہروں اور ریلیوں میں سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
قم میں عالمی استکبار سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے ریلی
قم سمیت ایران کے تمام شہروں میں 13 آبان کا دن بڑے جوش و ولولے کے ساتھ منایا گيا۔ اس دن طلباء تنظیموں نے بڑی بڑی ریلیوں میں شرکت کی، 13 آبان کے دن ایرانی طلباء نے تہران میں امریکی جاسوسی (سفارتخانہ) کے اڈے پر قبضہ کیا تھا جسے ایران میں دوسرے عظیم انقلاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اسی ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اس ہفتے علاقائی مسائل اور تہران اسلام آباد تعلقات پر مشاورت کے لیے پاکستان کے دار الحکومت جائیں گے۔
-
عراقی ذرائع نے حرم امام علیؑ میں فون دھماکے کی حقیقت واضح کر دی
عراق کے سرکاری ذرائع نے نجف اشرف شہر میں روضہ امام علی علیہ السلام میں موبائل فون دھماکے کی افواہ کی تردید کرتے ہوئے واقعے کی حقیقت واضح کر دی۔
-
ایرانی ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ کی رہبر معظم سے ملاقات؛
صیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں شہادت کی وجہ سے ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہے
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ صیہونی حکومت سے براہ راست مقابلے میں ملک و قوم کے دفاع میں ان عزیزوں کی شہادت، نمایاں اور اہم ہے۔
-
13 آبان کے شرکائے مارچ کی متفقہ قرار داد؛ قدس کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی
ایران بھر میں 13 آبان (3 نومبر) کو یوم اللہ کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن ایرانی طلباء نے امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کرکے ملک سے امریکی طاغوت کو دیس نکالا دیا تھا۔ اس عظیم الشان مارچ کے شرکاء نے ایک قرارداد میں مزاحمت پر تاکید کی۔
-
جرمنی، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا مظاہرین پر تشدد+ ویڈیو
جرمنی میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
دشمن کو شکست دینے کے لئے تمام ضروری وسائل تیار کریں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے یوم مبارزہ استکبار کے موقع پر کہا ہے کہ دشمن کو شکست کے تمام ضروری وسائل تیار کئے جائیں گے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کو حزب اللہ کا دھمکی آمیز پیغام+ویڈیو
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونیوں کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران، استکبار سے مقابلے کا دن، امریکی جاسوسی اڈے کے سامنے طلباء و طالبات کے استکبار مخالف نعرے
عالمی استکبار سے مقابلے اور طلباء کے دن کی مناسبت سے ایران بھر کے شہروں اور قصبوں میں طلباء و طالبات کی ریلیاں جاری ہیں۔
-
فلسطین، غرب اردن میں صہیونی فوج پر مقاومت کے حملوں میں اضافہ
فلسطینی تحقیقاتی مرکز کے مطابق غرب اردن میں فلسطینی مقاومت کی جانب سے صہیونیوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
13 آبان، عالمی استکبار سے مقابلے کا دن، ایران بھر میں طلباء و طالبات کی ریلیاں
13 آبان کو استکبار سے مقابلے اور طلباء کے قومی دن کی مناسبت سے پورے ایران میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
-
مشرقی لبنان میں 50 ہزار افرد بے گھر ہوئے ہیں، ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز
ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں لبنان میں بڑی تعداد میں لوگوں کے بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جنیوا، اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جرائم پر دوغلی پالیسی ترک کرے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ صہیونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اپنی دوغلی پالیسی ترک کرے۔
-
صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ
ہزاروں صہیونیوں نے شاہراہوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔