-
ایران اور تیونس کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تیونس کے وزیر خارجہ کو ان کے ایرانی ہم منصب عراقچی کا پیغام پہنچایا اور دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔
-
سلامتی کونسل کا غزہ میں انسانی امداد بھیجنے کے لئے اجلاس منعقد
سلامتی کونسل آج (پیر) ایک اجلاس منعقد کرے گی جس میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
مصنوعی ذہانت کے ذریعے میڈیا انڈسٹری میں ترقی کی بڑی صلاحیت موجود ہے، مہر سی ای او
مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی نے ماسکو میں برکس میڈیا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (AI) میں بڑی صلاحیت کی حامل ایپلی کیشنز ہیں جو میڈیا انڈسٹری کو متاثر کر سکتی ہیں۔
-
ایران اور روس کا شمال-جنوب کوریڈور کو فعال کرنے پر اتفاق
ایران کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران اور روس شمال-جنوب کوریڈور کو جلد از جلد فعال کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
امریکہ: لاس اینجلس میں مظاہرین کا غزہ کے بچوں کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف احتجاج
امریکی مظاہرین جنگ زدہ غزہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے لاس اینجلس میں ایمی ایوارڈز کے باہر جمع ہیں۔
-
ایران غنڈہ گردی کو کبھی قبول نہیں کرے گا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ایران غنڈہ گردی کو کبھی قبول نہیں کرے گا، لہذا امریکہ کو ایران کے بارے میں اپنا رویہ بدلتے ہوئے پہلے اپنی نیک نیتی ثابت کرنی ہوگی۔
-
ایرانی صدر کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، آئی اے ای اے سربراہ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ بات چیت کی امید ظاہر کی۔
-
اسلام آباد کو ایران کے خلاف مغربی پابندیوں کی تعمیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے، حنا ربانی کھر
پاکستانی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کی سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک کو ایران کے خلاف مغرب کی یکطرفہ پابندیوں پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایرانی صدر کی پہلی پریس کانفرنس؛ قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا
نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پہلی پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
نیتن یاہو کی دھمکیوں کا جواب فوجی طریقے سے دیں گے، یمنی عہدیدار
یمن کے ایک اعلی عہدیدار نے صیہونی وزیر اعظم کی صنعا کو فوجی ہدف کے طور پر نشانہ بنانے کی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امت اسلامی کے تشخص کو کبھی فراموش نہ کیا جائے، رہبر معظم کا اہل سنت علماء سے خطاب
رہبر معظم نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اہل سنت علماء سے ملاقات کے دوران امت اسلامی کا تشخص برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت اسلامی کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
ہمارا بنیادی ہدف امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور ہماہنگی ایجاد کرنا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی قائم کرنا ہے۔
-
ہفتہ وحدت کے موقع پر؛
ایرانی اہل سنت علماء کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ وحدت کے آغاز کے موقع پر اہل سنت کے علماء کی ملاقات ہے۔
-
مقبوضہ گولان پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، کئی صہیونی فوج زخمی
صہیونی فوج نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں کئی فوجی اہلکار زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
پابندی کی دھمکی دینے کے بجائے احترام سے بات کریں، ایران
لندن میں واقع ایرانی سفارت خانے نے چمران 1 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے کے بجائے احترام کے ساتھ بات کی جائے۔
-
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔
-
یمن کے میزائل نظام پر حملہ کیا، امریکی فوج کا دعوی
امریکی فوج نے یمنی میزائل سسٹم پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
شام، شمال مشرقی علاقے میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
غرب اردن، نابلس میں شہداء الاقصی بریگیڈ کا صہیونی فوج پر حملہ
شہداء الاقصی بریگیڈ نے نابلس میں صہیونی فوج کی بکتربند گاڑی پر حملہ کردیا۔
-
خلیج فارس کے ممالک سے تعلقات اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے اعلی اہلکار نے خلیج فارس کے کنارے واقع ممالک کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس کے دوران کہا کہ خلیج فارس کے ممالک سے تعلقات میں اضافہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔