14 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • دشمن ہائبرڈ جنگ کے ذریعے اسلامی نظام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ایرانی کمانڈر

    دشمن ہائبرڈ جنگ کے ذریعے اسلامی نظام کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ایرانی کمانڈر

    ایرانی آرمی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا کہ دشمن ہمارے جوانوں کی تخلیقی صلاحیت سے بخوبی آگاہ ہے۔ ایران کے خلاف ہائبرڈ جنگ کا مقصد ملک میں نافذ اسلامی نظام کو نقصان پہنچانا ہے۔

    2023-06-10 21:27
  • یورپ کے ساتھ ٹرانزٹ رابطے ہونے سے ایرانی برآمدات میں اضافہ ہوگا

    ایرانی رکن اسمبلی کی مہر نیوز سے گفتگو؛

    یورپ کے ساتھ ٹرانزٹ رابطے ہونے سے ایرانی برآمدات میں اضافہ ہوگا

    ایرانی قومی اسمبلی میں تبریز کے نمائندے نے کہا ہے کہ بستان آباد اور خاوران کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح طویل عرصے بعد ہونے والا اہم اقدام ہے جس سے یورپ کے ساتھ ریلوے رابطہ قائم ہوگا۔

    2023-06-10 21:12
  • یوکرائن جنگ کا بہترین حل مذاکرات ہیں

    صدر رئیسی کی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛

    یوکرائن جنگ کا بہترین حل مذاکرات ہیں

    دونوں سربراہان مملکت نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

    2023-06-10 21:08
  • غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے پر دمشق کا لبنانی فورسز کو خراج تحسین

    غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے پر دمشق کا لبنانی فورسز کو خراج تحسین

    شامی وزارتِ خارجہ نے لبنان کی سرحد پر گزشتہ روز صہیونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان جارحیتوں کو غاصب حکومت کی ناکامی اور تباہی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    2023-06-10 21:06
  • مزاحمت نے غاصب صہیونیوں سے سکون بھی چھین لیا؛ صہیونیوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا استعمال بڑھ گیا

    مزاحمت نے غاصب صہیونیوں سے سکون بھی چھین لیا؛ صہیونیوں میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات کا استعمال بڑھ گیا

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں غاصب صہیونیوں میں اینٹی ڈپریشن اور گولیوں کے استعمال میں شدت سے اضافہ ہوا ہے۔

    2023-06-10 18:33
  • آیت اللہ رئیسی اور فرانس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو، ٘مختلف امور پر تبادلہ خیال

    آیت اللہ رئیسی اور فرانس کے صدر کی ٹیلیفونک گفتگو، ٘مختلف امور پر تبادلہ خیال

    فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے صدر رئیسی سے ٹیلفونک رابطہ کیا، دونوں سربراہان مملکت نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2023-06-10 17:46
  • دشمن ایران اور آذربائجان کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتے، صدر رئیسی

    دشمن ایران اور آذربائجان کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتے، صدر رئیسی

    ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا ہے کہ برکس سمیت اہم عالمی تنظیموں میں ایران کو اہمیت دی جارہی ہے۔ بڑے ممالک سے ایرانی مصنوعات کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں۔

    2023-06-10 16:45
  • ایران سے کیوی کی درآمد پر لگی پابندی ختم،ایران اور بھارت کا زراعت میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

    ایران سے کیوی کی درآمد پر لگی پابندی ختم،ایران اور بھارت کا زراعت میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

    ایران اور ہندوستان نے زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد اس شعبے میں تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

    2023-06-10 15:12
  • سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے مثبت اقدام ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

    سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے مثبت اقدام ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

    بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کا قیام خطے کے لیے بھی مثبت اقدام ہے۔

    2023-06-10 14:54
  • اگر "التمیمی" عیسائی ہوتا تو آپ پھر بھی خاموش تماشائی بنے رہتے؟

    عرب سوشل ایکٹوسٹ کا فلسطینی 2 سالہ بچے کی شہادت پر شدید ردعمل کا مظاہرہ؛

    اگر "التمیمی" عیسائی ہوتا تو آپ پھر بھی خاموش تماشائی بنے رہتے؟

    عرب سوشل ایکٹوسٹ نے ٹوئٹر پر اس بات پر زور دیا ہے کہ دنیا، غاصب صہیونی حکومت کے نئے جرائم اور 2 سالہ فلسطینی مظلوم بچے کی شہادت پر، صرف اس کے مسلمان اور عرب ہونے کے جرم میں آنکھیں بند کر کے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے۔

    2023-06-10 14:42
  • ایرانی اور شامی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو؛ اہم مسائل پر تبادلہ خیال

    ایرانی اور شامی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو؛ اہم مسائل پر تبادلہ خیال

    ایرانی اور شامی وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2023-06-10 14:12
  • پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

    پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہو گا

    پاکستان میں پہلی بار ایئر ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔

    2023-06-10 14:11
  • ویڈیو| مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کے روح پرور مناظر

    ویڈیو| مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کے روح پرور مناظر

    جمعہ کی صبح ایرانی حجاج کرام نے مکہ مکرمہ میں دعائے ندبہ کی تلاوت کی۔

    2023-06-10 13:45
  • بہار کا موسم

    بہار کا موسم

    صوبۂ لرستان ایران میں، بہار کا موسم انتہائی خوبصورت اور دلفریب مناظر پیش کرتا ہے اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔

    2023-06-10 13:38
  • امام خمینی ره کے وژن کے تحت چلائی جانے والی عالمی دعوت اتحاد مہم

    امام خمینی ره کے وژن کے تحت چلائی جانے والی عالمی دعوت اتحاد مہم

    حسینی موومنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام #KhomeiniForAll مہم نے عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کی۔ اس سال کی مہم کے دوران تقریباً پچاس ہزار ٹویٹس، اور لاکھوں ممکنہ اثرات کے ساتھ زبردست ردعمل دیکھا گیا۔

    2023-06-10 13:34
  • چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صہیونیوں کے خلاف بیس سے زائد

    چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صہیونیوں کے خلاف بیس سے زائد

    فلسطین میں صہیونیوں کے خلاف کاروائیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

    2023-06-10 12:23
  • منافقین اور داعش کے ساتھ تعاون پر یورپ کو انتباہ

    ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان کی مہر نیوز سے گفتگو؛

    منافقین اور داعش کے ساتھ تعاون پر یورپ کو انتباہ

    ایرانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ منافقین نے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے میں معلومات اکٹھی کر کے داعشی دہشت گردوں کو پیش کی تھیں۔

    2023-06-10 12:18
  • پاکستانی طلبہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ڈرون ایمبولینس تیار کرلی

    پاکستانی طلبہ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ڈرون ایمبولینس تیار کرلی

    خیرپور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں زیر تعلیم 2 طلبہ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایئر ایمبولینس ڈرون تیار کر لیا

    2023-06-10 10:15
  • داعش نے افغانستان میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش نے افغانستان میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    دہشت گرد تنظیم نے گذشتہ روز صوبہ بدخشان میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی جس میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

    2023-06-10 10:06
  • ایران اور روس کے درمیان یوکرائن جنگ میں تعاون کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ کا اعتراف

    ایران اور روس کے درمیان یوکرائن جنگ میں تعاون کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکہ کا اعتراف

    وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن جنگ میں ایران اور روس کے درمیان کسی تعاون کا اب تک کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

    2023-06-10 10:03
  • ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی

    ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی

    پراسیکیوٹر جیک اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دستاویزات کیس کا اسپیڈی ٹرائل ہونا چاہیے اور تمام الزامات ثابت ہوئے تو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی۔

    2023-06-10 07:35
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio