-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مکڑی کا جالا آندھی کی زد میں، نتن یاہو کے لئے "نہ پائے ماندن، نہ جائے رفتن" کی صورتحال
غاصب صہیونی حکومت کے وزیر ثقافت مکی زکار نے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ عدالتی نظام میں اصلاحات ضروری ہیں لیکن جب گھر میں آگ لگ جائے تو یہ نہیں پوچھتے کہ کون حق پر ہے بلکہ سب مل کر آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکا کے شہر شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مریم نواز کیخلاف مقدمہ اندراج کیلیے ایف آئی اے کو درخواست
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آٸی اے کو درخواست دے دی۔
-
یمن، صوبہ صعدہ پر سعودی فوج کے حملے میں 6 یمنی زخمی اور شہید
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں،آیت اللہ رئیسی
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صرف چند ملکوں تک محدود رکھے جانے سےگریز کیا ہے البتہ ایران مفاہمت رکھنے والے ملکوں کے ساتھ ہی چلنے کو ترجیح دیتا ہے۔
-
اسرائیل میں وسیع پیمانے پر مظاہرے، پولیس اور صحافیوں پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ جاری
غاصب اسرائیل میں بدامنی میں اضافے اور ملازمین کی ہڑتال کے بعد تل ابیب کے بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں فوری اور مکمل طور پر معطل کردی گئی ہیں اور دوسری جانب نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل احتجاج کی آگ میں، نیتن یاہو سرنگونی کے قریب
غاصب صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر جنگ کی برطرفی کے بعد اپنی طے شدہ تقریر ملتوی کر دی ہے۔ حکمران اتحاد میں بھی شدید اختلافات جنم لے چکے ہیں اور کابینہ کے بعض اراکین کی جانب سے کابینہ تحلیل کر کے نیتن یاہو کو برطرف کرنے کی دھمکیوں کے باعث یہ تقریر ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیل میں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں داخل+ویڈیو
غاصب اسرائیل میں متعدد مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ میں داخل ہو گئے۔ مظاہرین نیتن یاھو حکومت کی عدالتی اصلاحات کو عدلیہ کے خلاف آئینی بغاوت قرار دے رہے ہیں۔
-
ایران اور لیبیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،نجلاء المنقوش کو دورہ ایران کی دعوت
دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران لیبیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے دوبارہ افتتاح اور سفیر کی تعییناتی کے معاملے پر بھی اظہار خیال کیا۔
-
پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکہ کا ردعمل
امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت، حراست میں بدسلو کی یا تشدد کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
حکومت پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
افغانستان؛ وزارت خارجہ کے دفتر کے نزدیک خود کش حملہ، 12 افراد جاں بحق و زخمی
افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا۔
-
روس، ایران، شام اور ترکیہ کا مشترکہ اجلاس جلد متوقع
مشرق وسطی اور افریقہ کے لئے روسی صدر کے ایلچی اور نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے کہا ہے کہ روس، ایران، شام اور ترکیہ کا چار ملکی اجلاس مستقبل قریب میں منعقد ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے قطر کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ ایران قطر کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کیلئے پر عزم ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم کی عوام سے اعضائے بدن کا عطیہ دینے کی اپیل
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اعضاء عطیہ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران اور روسی وزرائے خارجہ جلد ملاقات کریں گے
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جلد ہی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
فرانس، میکرون حکومت کے خلاف مظاہرے جاری،نہتے شہریوں کے خلاف پولیس کے خصوصی دستے کی وحشیانہ کاروائیاں
فرانس میں صدر ایمائل کی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے اصلاحات کے اعلان کے بعد دارالحکومت پیرس میں پرتشدد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر/ مقبوضہ فلسطین شمال سے جنوب تک بند
غاصب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وزیر جنگ کو برطرف کیے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں تعلیمی اداروں اور مزدور یونینوں نے نیتن یاہو مخالف مظاہروں میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو/ رمضان میں ملاقات پر اتفاق
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ سعودی عرب کے بعد بحرین اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے
ذرائع کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔