18 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ملازمین نے پاکستانی وزیراعظم سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی

    ملازمین نے پاکستانی وزیراعظم سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔

    2023-03-26 21:56
  • شامی عوام پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران

    شامی عوام پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران

    ایران نے شام کے شہر دیر الزور میں بے گناہ عوام پر امریکی دہشت گرد افواج کے جارحانہ اور دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    2023-03-26 21:47
  • ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت

    ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت

    ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے جمعے کو ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کی ہے۔

    2023-03-26 18:26
  • فرانس میں مظاہرین پر تشدد، ایران کا بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

    فرانس میں مظاہرین پر تشدد، ایران کا بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

    ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا۔

    2023-03-26 17:44
  • اب عمران خان رہے گا یا ہم، ہمارے وجود کی نفی ہوگی تو ہر حد تک جائیں گے، رانا ثنااللہ

    اب عمران خان رہے گا یا ہم، ہمارے وجود کی نفی ہوگی تو ہر حد تک جائیں گے، رانا ثنااللہ

    پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کو اس اسٹیج پر لاکر کھڑا کردیا ہے جہاں اب یا تو وہ رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ وجود کی نفی ہورہی ہے تو ہر حد تک جائیں گے۔

    2023-03-26 17:09
  • ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں کا شدید احتجاج

    ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں کا شدید احتجاج

    رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر ڈنمارک کے ایک انتہا پسند گروپ کے حامیوں نے کوپن ہیگن میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے ایک نسخے کو آگ لگا دی۔

    2023-03-26 16:47
  • پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    پاکستان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے سادہ لوح افراد کو بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر ان سے رقوم ہتھیانے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

    2023-03-26 16:33
  • تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد

    تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد

    غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    2023-03-26 16:28
  • ایران-سعودی عرب معاہدہ لبنان کے لئے خوش آئند ہے، سعودی سفیر

    ایران-سعودی عرب معاہدہ لبنان کے لئے خوش آئند ہے، سعودی سفیر

    لبنان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نے تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ہونے والے معاہدے کے بارے میں کہا کہ اس سے لبنان کے حالات پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

    2023-03-26 16:14
  • آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستانی وزیرخزانہ

    آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستانی وزیرخزانہ

    پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم ایف سے جلد معاملات طے پا جائیں گے۔

    2023-03-26 16:10
  • بھارت، کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک زخمی

    بھارت، کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک زخمی

    بھارتی حکام کے مطابق، ہوائی اڈے کا رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور عمان سے آنے والی پرواز کا رخ ترواننت پورم ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

    2023-03-26 16:07
  • فرانس میں خواتین پر تشدد، حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار یورپی وزراء کو سانپ سونگھ گیا، ایران

    فرانس میں خواتین پر تشدد، حقوق نسواں کے نام نہاد علمبردار یورپی وزراء کو سانپ سونگھ گیا، ایران

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت یورپ میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار کہاں غائب ہوگئے ہیں اور فرانس کی خواتین کے حقوق کے لئے اجتماعی طور پر کیوں آواز بلند نہیں کررہے ہیں؟

    2023-03-26 15:56
  • رہبر معظم انقلاب نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب تومان کی مدد فراہم کردی

    رمضان المبارک کی مناسبت سے؛

    رہبر معظم انقلاب نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب تومان کی مدد فراہم کردی

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 36 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے 15 ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔

    2023-03-26 15:09
  • بھارت، راہول گاندھی کی نااہلی کیخلاف کانگریس کا ملک گیر دھرنا

    بھارت، راہول گاندھی کی نااہلی کیخلاف کانگریس کا ملک گیر دھرنا

    بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی نشست سے نااہلی کے خلاف ان کی جماعت ملک گیر دھرنا دے رہی ہے۔

    2023-03-26 14:05
  • ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو

    اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔۔

    2023-03-26 00:06
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio