28 مارچ، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کا یمن کو ہتھیار بھیجنے کے دعوے پر ردعمل

    ایران کا یمن کو ہتھیار بھیجنے کے دعوے پر ردعمل

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے یمن کو بھیجے گئے ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

    2023-02-02 19:33
  • ایجنسی کے ایک انسپکٹر نے نادانستہ غلط رپورٹ دی/ معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوگیا ہے

    ایران کی جانب سے افزودگی میں تبدیلی کے حوالے سے آئی اے ای اے کی رپورٹ مسترد؛

    ایجنسی کے ایک انسپکٹر نے نادانستہ غلط رپورٹ دی/ معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوگیا ہے

    ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ آئی اے ای اے کی بدھ کی رپورٹ ایجنسی کے ایک معائنہ کار کی طرف سے پیش کی گئی نادانستہ غلط رپورٹ کی بنیاد پر جاری کی گئی۔

    2023-02-02 19:32
  • پاکستانی سابق وزیر داخلہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    پاکستانی سابق وزیر داخلہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔

    2023-02-02 16:10
  • ایران میں جوہری صنعتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

    ایران میں جوہری صنعتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

    آج صبح ایٹمی صنعت کی مصنوعات اور ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کی تازہ ترین کامیابیوں کی 53ویں نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح ایک تقریب کے دوران کیا گیا جس کی صدارت ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کی۔

    2023-02-02 16:03
  • ایران میں جوہری صنعتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

    ایران میں جوہری صنعتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

    آج صبح ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے جوہری صنعتی مصنوعات کی 53ویں نمائش کا افتتاح کیا۔

    2023-02-02 15:54
  • رجب، خود سازی کا سنہری موقع

    رجب، خود سازی کا سنہری موقع

    جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے۔۔۔۔

    2023-02-02 15:53
  • ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری

    انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوران تجدید عہد کا سلسلہ جاری؛

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری

    انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔

    2023-02-02 15:30
  • پاکستان میں چین کی شراکت سے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح

    پاکستان میں چین کی شراکت سے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ کا افتتاح کردیا۔

    2023-02-02 14:20
  • تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اصفہان ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل ہے

    ایرانی مندوب کا سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل کو خط؛

    تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اصفہان ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل ہے

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اورمستقل مندوب نے کہا کہ تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصفہان میں وزارت دفاع کے ورکشاپ کمپلیکس پر حملے کی ذمہ دار صہیونی حکومت ہے۔

    2023-02-02 14:02
  • پاکستانی شہر پشاور میں دھماکے سے جانبحق افراد کی تعداد 102 ہوگئی

    پاکستانی شہر پشاور میں دھماکے سے جانبحق افراد کی تعداد 102 ہوگئی

    سانحہ پشاور میں میں زخمی کانسٹیبل ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایل آر ایچ میں دم توڑ گیا۔

    2023-02-02 13:58
  • ایران اور نکاراگوا کا تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور 

    ایران اور نکاراگوا کا تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور 

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے نیکاراگوا کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں تہران-ماناگوا تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2023-02-02 12:27
  • افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی/پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے

    حکومت طالبان افغانستان؛

    افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی/پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے

    افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔

    2023-02-02 09:59
  • پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

    پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

    پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔

    2023-02-02 09:41
  • امام خمینی (رہ) کی وطن آمد کی مناسبت سے موٹر سائیکل سواروں کی شاندار پریڈ

    امام خمینی (رہ) کی وطن آمد کی مناسبت سے موٹر سائیکل سواروں کی شاندار پریڈ

    عشرہ فجر کے آغاز اور حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن آمد کی مناسبت سے موٹر سواروں نے مہر آباد ايئر پورٹ سے بہشت زہرا تک شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔

    2023-02-02 00:33
  • فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

    فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید

    مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں غاصب اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

    2023-02-02 00:31

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • اسرائیل

  • اسرائیل میں احتجاج

  • عمران خان

  • امریکہ

  • رمضان2023

  • شامی فوج

  • فرانس

  • ماہ مبارک رمضان

  • فرانس پولیس

  • ایران اور سعودی عرب

  • اسرائیل تباہی کے دہانے پر

  • ایرانی وزیر خارجہ

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio