28 مارچ، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مریم نواز کی واپسی پر قوم کو پٹرول بم کی سلامی

    مریم نواز کی واپسی پر قوم کو پٹرول بم کی سلامی

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم صفدر کی واپسی پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول کی قیمت بڑھا کر سلامی دی ہے۔

    2023-01-29 20:31
  • ایران مخالف اقدام اٹھانے پر یورپ کو سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران مخالف اقدام اٹھانے پر یورپ کو سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی پابندیوں کی زد میں آنے والے 4 ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی اور کہا کہ یورپیوں نے اس اقدام سے ثابت کیا کہ وہ ایران کے اندرونی حالات کا صحیح ادراک نہیں رکھتے۔

    2023-01-29 20:02
  • ایران کو قطری وزیر خارجہ کے ذریعے جے سی پی او اے فریقوں کے پیغامات موصول ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس؛

    ایران کو قطری وزیر خارجہ کے ذریعے جے سی پی او اے فریقوں کے پیغامات موصول ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو اتوار کے روز قطر کے وزیر خارجہ کے ذریعے مشترکہ جامع پلان آف ایکشن (JCPOA) مذاکرات میں شامل فریقوں کی جانب سے کچھ پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

    2023-01-29 19:41
  • آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی

    آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی

    آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے مسافر بردار گاڑی بھاری برف تلے دب گئی جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

    2023-01-29 18:46
  • قطری وزیر خارجہ کی تہران آمد؛ ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    قطری وزیر خارجہ کی تہران آمد؛ ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    اتوار کے روز قطری وزیر خارجہ کی تہران آمد پر ایرانی وزیر خارجہ نے ان کا باضابطہ استقبال کیا، پھر دونوں رہنماوں نے باہمی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

    2023-01-29 15:59
  • پاکستان کے محب وطن اور باشعور عوام فوجداری بل میں ترمیم کے نام پر انسانی کشی کی اجازت نہیں دیں گے

    قم میں تحلیلی نشست؛

    پاکستان کے محب وطن اور باشعور عوام فوجداری بل میں ترمیم کے نام پر انسانی کشی کی اجازت نہیں دیں گے

    "فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کا تجزیاتی جائزہ اور توہین مقدسات کے حقائق سے پردہ برداری" کے عنوان سے تحلیلی و تجزیاتی نشست کا انعقاد شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے کیا گیا۔

    2023-01-29 15:51
  • عالمی برادری صہیونی جرائم کے سامنے خاموشی اختیار نہ کرے، عراقی تنظیم عصائب اہل الحق

    عالمی برادری صہیونی جرائم کے سامنے خاموشی اختیار نہ کرے، عراقی تنظیم عصائب اہل الحق

    عراق کی عصائب اہل الحق موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے زور دیا کہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں صہیونی غاصب حکومت فلسطینی عوام کو اپنے جرائم کا نشانہ بنا رہی ہے۔

    2023-01-29 15:17
  • قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

    قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

     وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔

    2023-01-29 15:14
  • حالیہ صہیونی جرائم اسرائیل کی اندرونی سنگین صورتحال سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ:

    حالیہ صہیونی جرائم اسرائیل کی اندرونی سنگین صورتحال سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنین میں ہونے والے جرائم اور درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کا شہید اور زخمی ہونا صیہونی حکومت کے اندر کی سنگین صورتحال سے رائے عامہ کی توجہ ہٹا نہیں سکتے۔

    2023-01-29 13:19
  • کسی اسلامی ریاست کو صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی جرأت نہیں کرنی چاہیے،اقر قالیاف

    ایران کے اسپیکر پارلیمنٹ کی اپنے الجزائری ہم منصب سے ملاقات؛

    کسی اسلامی ریاست کو صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی جرأت نہیں کرنی چاہیے،اقر قالیاف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی امہ کو اس طرح کے اقدام کی قیمت اوپر لے جانی چاہیے تاکہ کوئی اسلامی ریاست صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی جرات نہ کرے۔

    2023-01-29 13:15
  • ایران کے شمال مغرب میں5.9ریکٹر کا زلزلہ؛3افراد جاں بحق، 816 زخمی اور 70 دیہاتوں کو نقصان پہنچا+ویڈیو

    ایران کے شمال مغرب میں5.9ریکٹر کا زلزلہ؛3افراد جاں بحق، 816 زخمی اور 70 دیہاتوں کو نقصان پہنچا+ویڈیو

    ایران کے شمال مغربی شہر خوئی میں ایک طاقتور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    2023-01-29 12:51
  • ایران، حساس تنصیبات پر مائیکرو برڈ ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    ایران، حساس تنصیبات پر مائیکرو برڈ ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان میں ایک فوجی ورکشاپ پر ڈرون حملے کو پسپا کر دیا ہے۔

    2023-01-29 11:03
  • پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ

    پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ

    پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35، 35 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کا اطلاق فی الفور نافذ العمل ہوگا۔

    2023-01-29 10:58

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • اسرائیل

  • اسرائیل میں احتجاج

  • عمران خان

  • امریکہ

  • رمضان2023

  • شامی فوج

  • فرانس

  • ماہ مبارک رمضان

  • فرانس پولیس

  • ایران اور سعودی عرب

  • اسرائیل تباہی کے دہانے پر

  • ایرانی وزیر خارجہ

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio