-
بھارت میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں خوفناک آتشزدگی؛5 ہلاک اور67 زخمی
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کا ایران میں حالیہ فسادات پر ردعمل؛
نوجوان لڑکی کی موت سے دلی صدمہ ہوا/ امریکہ اور اسرائیل کا بدامنی پھیلانے کا منصوبہ تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات کے بارے میں فرمایا کہ بغیر تحقیق کے ردعمل، سڑکوں پر آنا، ہنگامہ آرائی اور لوگوں کے لئے عدم تحفظ پیدا کرنا اور قرآن، مسجد، حجاب، بینک اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر حملہ کرنا معمول کی بات نہیں تھی بلکہ اس کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
-
خاتون جج کو دھمکی؛ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس خارج کرتے ہوئے شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔
-
ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ:
غیر ملکی طاقتیں ایران کی جدید ٹیکنالوجی تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتی ہیں
ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم (AEOI) کے سربراہ نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں ایران کو جدید ٹیکنالوجی کے حصول سے روکنے کے لیے مصمم ہیں۔
-
پاکستان میں پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ
الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔
-
امریکہ، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 85 ہو گئیں
فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، طوفان کے باعث ورجینیا میں بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس، آج فیصلے کا امکان
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت آج ہوگی۔
-
اقوام متحدہ کے ایلچی کا یمن میں جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق حاصل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار
اقوام متحدہ کے یمن کے امور کے لئے نمائندہ خصوصی نے اس ملک میں جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق حاصل نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان فون کال کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال اور آراء کا تبادلہ ہوا۔
-
رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے بنانے سے کچھ نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید ہوگی۔