مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملہ سے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچہ ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاہے ہسپتال ذرائع کے مطابق غزہ میں ایک تیرہ سالہ بچہ ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔اسرائیلی فوجی نے حملے کی تصدیق کردی ہے
آپ کا تبصرہ