25 اپریل، 2008، 3:56 PM

انتخابات

آٹھویں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت

آٹھویں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت

ایران میں آٹھویں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں جن میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے ۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں آٹھویں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں جن میں عوام نے بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ایران میں پارلیمانی انتخابات چودہ مارچ دو ہزار آٹھ کو ہوئے تھے جس کے دوران دو سو نوے نشستوں میں سے دو سو آٹھ کا فیصلہ ہوگیا تھا ۔ باقی رہ جانے والی بیاسی نشستوں پر رن آف الیکشن کے لئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ۔ 54 حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں بارہ خواتین سمیت ایک سو چونسٹھ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔پولنگ کا آغاز صبح آٹھ بجے ہوا جو شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ رہبر معظم نے آچ صبح انتخابات میں شرکت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شرکت پہلے مرحلے کی طری اہمیت کی حامل ہے اور یہ مرحلہ تکمیلی مرحلہ ہوگا

 

News ID 671780

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha