29 فروری، 2008، 7:47 PM

آیت اللہ جنتی

انتخابات عوامی دینی نظام کی علامت ہیں// عوام نے ہمیشہ مشکلات کو برداشت کیا ہے

انتخابات عوامی دینی نظام کی علامت ہیں// عوام نے ہمیشہ مشکلات کو برداشت کیا ہے

تہران میں نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ جنتی نے پارلیمنٹ کے آٹھویں مرحلے کے انتخابات کو بہت ہی اہم قراردیتے ہوئے کہا: انتخابات عوامی دینی نظام اورعوام کی استقامت و پائداری کی علامت ہیں۔

 

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ ے مطابق تہران میں نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ جنتی نے پارلیمنٹ کے آٹھویں مرحلے کے انتخابات کو ہت ہیی اہم قراردیتے ہوئے کہا: انتخابات عوامی دینی نظام اورعوام کی استقامت و پائداری  کی علامت ہیں۔

تہران کے عارضی امام جمعہ نے واقعہ کربلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین (ع) کے قاتل دنیا پرست اور گنہگار تھے اور دنیا پرست انسان ہی اس قسم کے جرائم کا مرتکب ہوتا ہے خطیب جمعہ نے اسرائیل کی طرف سےغزہ میں فلسطینی عوام کے محاصر ے کے خلاف اسلامی اور عرب ممالک کے سکوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کو اسرائیل کے وحشتناک جرائم پر اپنے سکوت کو توڑنا چاہیے آیت اللہ جنتی نے ترکی میں حجاب بحال کرنے پر ترکی کے عوام اور حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ۔

 

 

News ID 647363

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha