21 اگست، 2025، 9:49 PM

ایران کی نجوم اور فلکیات ٹیم نے دوسری بار عالمی چیمپئن شپ جیت لی

ایران کی نجوم اور فلکیات ٹیم نے دوسری بار عالمی چیمپئن شپ جیت لی

ایران کی قومی ٹیم نے عالمی نجوم اور فلکیات چمپئن شپ میں مسلسل دوسری بار پہلی پوزیشن حاصل کر کے قابل فخر کارنامہ انجام دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی طلبہ نے نجوم اور فلکیات کے عالمی مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھائی اور قیمتی تمغے جیت کر دنیا بھر میں اپنی قابلیت ثابت کی۔

ایرانی چمپئن ٹیم میں علی نادری، حسین معصومی، هیربد فودازی، ارشیا میرشمسی کاخکی اور حسین سلطانی شامل تھے۔

یہ کامیابی طلباء کی انتھک محنت، اساتذہ کی رہنمائی، والدین کی حمایت اور ملک کی علمی برادری کے تعاون کا نتیجہ ہے، جس نے ایران کا پرچم عالمی سطح پر ایک بار پھر بلند کیا۔

News ID 1934942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • رضوان علی آغا میرزا اصفھانی IR 23:51 - 2025/08/21
      0 0
      ماشاءاللہ بہت خوب
    • رضوان علی آغا میرزا اصفھانی IR 23:52 - 2025/08/21
      0 0
      ماشاءاللہ بہت خوب