10 جولائی، 2021، 4:55 PM

میانہ میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ

میانہ میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ

ایران کے شہر میانہ میں مدافع حرم شہید صفدری کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر میانہ میں مدافع حرم شہید صفدری کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی ۔ شہید صفدری شام میں حرم اہلبیت (ع) کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

News Code 1907319

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha