مہر خبررساں ایجنسی نے رہبر معظم کے دفتر کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قم کی مسجد اعظم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سےمرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کی ایصال ثواب کی مجلس کل بروز جمعہ بعد از نماز مغرب و عشا منعقد ہوگي۔ آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کی مجلس میں عوام کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے۔
![رہبر معظم کی طرف سے آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کی مجلس منعقد ہوگي رہبر معظم کی طرف سے آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ایصال ثواب کی مجلس منعقد ہوگي](https://media.mehrnews.com/d/2016/11/23/3/2284049.jpg?ts=1486462047399)
قم کی مسجد اعظم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سےمرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کی ایصال ثواب کی مجلس کل بروز جمعہ بعد از نماز مغرب و عشا منعقد ہوگي۔
News ID 1868541
آپ کا تبصرہ