14 جولائی، 2016، 7:13 PM

امریکہ کا مسئلہ کشمیر پر تبصرہ کرنے سے گریز

امریکہ کا مسئلہ کشمیر پر تبصرہ کرنے سے گریز

امریکی وزارت خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر تبصرہ کرنے سے گریز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ  نے مسئلہ کشمیر پر تبصرہ کرنے سے گریز کردیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان  مارک ٹونز کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر امریکہ کاوہ ہی موقف ہے جو ماضی میں رہا ہے ،یہ مسئلہ پاکستان اور ہندوستان نے ملکر طے کرنا ہے ۔امریکہ نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں سے متعلق بھی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

News ID 1865488

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha