10 دسمبر، 2015، 4:48 PM

سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جانے والی اعزاز ڈگری منسوخ کر دی

سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جانے والی اعزاز ڈگری منسوخ کر دی

سکاٹ لینڈ کی مقامی نیونیورسٹی نے امریکی صدارتی امیدوار کی اسلام مخالف بیانات کے باعث انہیں دی گئی اعزازی ڈگر منسوخ کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سکاٹ لینڈ کی مقامی نیونیورسٹی نے امریکی صدارتی امیدوار کی اسلام مخالف بیانات کے باعث انہیں دی گئی اعزازی ڈگر منسوخ کر دی ہے۔ سکاٹ لینڈکی یونیورسٹی رابرٹ جارڈن یونیورسٹی نے ڈونلڈ کو دی جانے والی اعزاز ی ڈگری مسلمانوں کیخلاف تعصب پر مبنی بیانات دینے پر منسوخ کر دی ہے۔ یونیورسٹی کے ترجمان کا کہناہے کہ مسلمانوں کیخلاف بیان بازی کرنے پر چار ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن دائر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اعزاز ی ڈگری واپس لی جائے۔

News ID 1860198

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha