مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ آسیان میں شامل دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان مشترکہ معاشی بلاک کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان میں کئی تاریخی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں، جس سے دس رکن ملک سیاسی اور معاشی طور پر اور قریب آجائیں گے۔ معاہدے کے تحت دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حمل ہوگی۔
آسیان میں شامل دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان مشترکہ معاشی بلاک کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
News ID 1859791
آپ کا تبصرہ