مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں فضائی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ باخـبر ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے بیانات میں اور زمینی حقائق میں کافی فرق نمایاں ہے۔ وہابی مدارس میں دہشت گردی کا کورس مسلسل جاری ہے اور دہشت گرد قبآئلی علاقوں سے ہجرت کرکے پنجاب اور دوسرے صوبوں میں پہنچ گئے ہیں ۔ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے وہابی فکر کا خاتمہ ضروری ہے۔ جب تک پاکستان میں وہابی فکر موجود ہے تب تک دہشت گردی بھی موجود ہے وہابی فکر یزیدی اور معاویائی فکر پر استوار ہے جس میں تشدد اور دہشت گردی کا عنصر غالب ہے۔
![شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2015/05/03/3/1677436.jpg?ts=1486462047399)
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی فضائی کارروائی میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1858532
آپ کا تبصرہ