مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ شام کے اسپیکر محمد جہاد اللحام نے ملاقات اور گفتگو کی۔
دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں ، شام، عراق، فلسطین اور یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ صدر حسن روحانی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران شام کی حمایت جاری رکھےگا۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر شامی عوام اور حکومت کی فتح یقینی ہے۔
آپ کا تبصرہ