مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت طالبان سے مذاکرات کے وعدے پر قائم ہے لیکن طالبان شدت پسندوں کو مذاکرات سے پہلے ہتھیار ڈال کر پاکستان کے پرچم کے تلے مذاکرات کرنا ہوں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ طالبان نے مذاکرات کرنے ہیں تو ہتھیار پھینک کر پاکستانی پرچم کے نیچے آجائیں ، آئین کو تسلیم کریں اور دہشت گردی چھوڑ دیں ۔
مہر نیوز/ 29 ستمبر/2013ء: پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت طالبان سے مذاکرات کے وعدے پر قائم ہے لیکن طالبان شدت پسندوں کو مذاکرات سے پہلے ہتھیار ڈال کر پاکستان کے پرچم کے تلے مذاکرات کرنا ہوں گے۔
News ID 1828520
آپ کا تبصرہ