مہرخبررساں کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے گیارہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چوتھے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کے اختتام کا اعلان کردیا ہے ووٹنگ کے سلسلے میں قانونی وقت کے اختتام کے بعد ملک تمام صوبوں میں 4 گھنٹوں جبکہ تہران میں پانچ گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کا شکریہ اداکرتے ہوئے ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا ہے۔
مہر نیوز/14 جون /2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے گیارہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی کونسلوں کے چوتھے انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ کے اختتام کا اعلان کردیا ہے ووٹنگ کے سلسلے میں قانونی وقت کے اختتام کے بعد ملک کےتمام صوبوں میں 4 گھنٹوں جبکہ تہران میں پانچ گھنٹوں کی مزید توسیع کی گئی۔
News ID 1823467
آپ کا تبصرہ