مہرخبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے 230 بحرینی خواتین کو جیل میں ظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے شکنجہ دیا ہےبحرینی حکومت اب تک 11 انقلابی خواتین کو شہید کرچکی ہے۔ 8 مارچ یوم خواتین کے نام سے موسوم ہے جبکہ بحرینی خواتین بحرینی حکومت کے ظلم و ستم کا شکار ہیں بحرین میں انسانی حقوق بالخصوص خواتین کے حقوق کو امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت پامال کررہی ہے ۔ گذشتہ دو برس میں بحرینی حکومت نے بحرینی جیلوں میں 230 خواتین کو شکنجہ کرکے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا ہےجبکہ بحرینی حکومت کے ظلم و ستم کے نتیجے میں گذشتہ دو برس میں 11 بحرینی انقلابی خواتین شہید ہوگئی ہیں ، بحرینی عوام بحرین میں جمہوریت اور آزادی کا مطالبہ کررہے ہیں بحرینی حکومت امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت کے ذریعہ بحرینی عوام کے اس حقوق کو پامال کررہی ہے۔
مہرنیوز۔ 8 مارچ/ 2013ء: بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے 230 بحرینی خواتین کو جیل میں ظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے شکنجہ دیا ہےبحرینی حکومت اب تک 11 انقلابی خواتین کو شہید کرچکی ہے۔
News ID 1818451
آپ کا تبصرہ