9 مئی، 2012، 5:30 PM

ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 120 نمائندوں کا یادگاری فوٹو

ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 120 نمائندوں کا یادگاری فوٹو

مہر نیوز-9 مئی 2012ء: ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 120 نمائندوں اور وزراء خارجہ نے اجلاس کے اختتام سے قبل یادگاری فوٹو بنوایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر شرم الشیخ میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 120 نمائندوں اور وزراء خارجہ نے اجلاس کے اختتام سے قبل یادگاری فوٹو بنوایا۔ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 120 نمائندوں اور وزراء خارجہ نے فوٹو بنوا کر اجلاس میں اپنے موجودگی کا ریکارڈ ثبت کیا ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس کل بھی جاری رہےگا اس اجلاس میں نا وابستہ تحریک کی صدراتی ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کو  دی جائے گي اور رواں سال میں ایران کے دارالحکومت تہران میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

News ID 1598355

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha