14 اگست، 2011، 4:05 PM

پاکستان کے سفیر

ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو سرکاری طور پر تسلیم کیا

ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو سرکاری طور پر تسلیم کیا

مہر نیوز- 14اگست 2011ء: تہران میں پاکستان کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں تہران اور اسلام آـاد کے باہمی روابط کو مضبوط و مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو سرکاری طور پر تسلیم کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں پاکستان کے سفیرخالد عزیزبابر نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں تہران اور اسلام آباد کے باہمی روابط کو مضبوط و مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو سرکاری طور پر تسلیم کیا۔

پاکستان کے سفیر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ ہیں اور علاقہ میں ان دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی بڑی اہمیت ہے۔

News ID 1383370

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha