-
ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا/ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب دوہرے پن کا شکار ہے
روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مشرق وسطیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا جب کہ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب واضح طور پر دوہرے پن کا شکار ہے۔
-
شہادت سے کچھ گھنٹے پہلے شہید اسماعیل ہنیہ کی گفتگو؛
غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگی
سب سے پہلے تو میں یہ کہوں کہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات فلسطینی مزاحمت کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ نے اپنی تشکیل، قیام اور وجود کے آغاز سے ہی فلسطینی مزاحمت اور عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیے تھے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ، مقدمہ درج، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، ایرانی عدالتی ترجمان
ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے فورا بعد عدالت کے سربراہ کے حکم سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور تحقیقات شروع کیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید اسماعیل ہنیہ؛ شیخ یاسین کے مکتب کا مقبول ترین شاگرد اور جہاد کے میدان کا عظیم مجاہد
شیخ احمد یاسین کا اسماعیل ہنیہ کے ضمیر اور انقلابی ذہانت پر اعتماد، فلسطینی عوام کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک بہت بڑی پیشرفت تھی اور اس مکتب کا شاگرد بہت جلد اپنے استاد سے جا ملے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستانی سینیٹ میں قرارداد منظور، اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا صہیونی حکومت کو خمیاز بھگتنا پڑے گا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے تہران میں حماس کے سربراہ پر حملے کو صہیونی حکومت کی بزدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے سخت جواب دینے کا عزم تکرار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید القدس کے خون کا انتقام یقینی ہے، تہران سے غزہ تک مقاومتی محاذ کا عزم
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہادت کے بعد تہران، بغداد، دمشق، بیروت اور غزہ میں مقاومتی محاذ نے صہیونی حکومت سے انتقام لینے کا بھرپور عزم ظاہر کیا۔
-
ایران، ارامنہ فرقے کے سربراہ کی شہید ہنیہ پر حملے کی مذمت
ارامنہ فرقے کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ممکنہ طور پر 7 اگست کو جدہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں ملوث عناصر سخت سزا کے منتظر رہیں، اسرائیل تباہی کے راستے پر گامزن
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ پر بزدلانہ حملے کے بعد واقعے میں ملوث صہیونی حکومت کو سنگین تاوان ادا کرنا ہوگا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر شارٹ رینج کے کواڈکاپٹر سے حملہ کیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کو سربراہ پر مختصر فاصلے تک مارکرنے والے کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مزید تفصیلات حماس کے رہنما کی زبانی
ایران میں حماس کے نمائندے نے شہید ہنیہ کے کمرے میں بم رکھنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے سربراہ پر میزائل یا کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا تھا۔