مقاومت اسلامی عراق نے اسرائیلی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں خطے کی مقاومتی تنظیموں نے اسرائیل کے خلاف حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی شہر حیفا پر ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔