اجراء کی تاریخ: 1 جون 2023 - 13:54
نمائندہ ولی فقیہ اور ایرانی ادارۂ حج و زیارت کے سربراہ ایرانی حجاج اور قافلوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی نگرانی کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں ان کا، امیر مدینہ کے معاون اور سعودی وزیر حج و عمرہ کے نائب وزیر نے استقبال کیا۔