مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستانی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان میں کہنا تھا کہ تعنیاتی کےلیےسمری آگئی ہےسارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کاسوال ہوگا جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرےگا نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیا اُسی سےجوڈوکراٹےکیے۔