آرمی چیف کی تعیناتی
-
جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا، پاکستانی سابق وزیرداخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے،پاکستانی فوجی ترجمان
آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
پاکستانی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول ہوگئی۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، یہ عمل مکمل ہونے سے عمران خان جیسے کافی لوگوں کی سیاست ختم ہوجائے گی، جسے روکنے کےلیے وہ اپنی آخری کوشش کررہا ہے، عمران خان کو اپنا لانگ مارچ آرمی چیف کی تقرری تک ملتوی کرلینا چاہیے۔
-
آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی، پاکستانی وزیر دفاع
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی سیاست دان مذاکرات کرکے کریں گے تو پھر کیا رہ جائے گا؟، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہاں کی روایت ہے کہ سیاست دان مذاکرات کرکے آرمی چیف لگائیں، عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟